بچے ویسے تو نہیں پڑھتے اور گیمز کے بہت شوقین ہوتے ہیں ، ان کی ہر وقت یہ کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح سے والدین کا موبائل ہمارے ہاتھ لگے اور ہم گیم کھیلنا شروع کر دیں۔ چنانچہ موبائل پر فضول کی قسم کی گیمز کھیل کر اپنا قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ایک سادہ مگر زبردست گیم تیار کی گئی ہے جو بچوں کو سپیلنگ بھی یاد کرائے گی تفریح کا سبب بھی بنے گی۔
بچوں کے لیے لرننگ گیمز یہاںسے ڈاون لوڈ کریں.
1. kids spelling test