یہاں دیکھیں
کیا کنگھی کرتے ہوئے آپ کے بال عام معمول سے زیادہ نکل رہے ہیں؟ تو آپ تنہا نہیں، درحقیقت دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو عمر بڑھنے پر گنج پن کا سامنا ہوتا ہے۔
اب اس کی وجہ کچھ بھی ہوسکتی ہے جیسے ذیابیطس، وٹامن کی کمی، تناﺅ، نیند کی کمی یا دیگر امراض مگر ایسا ہوتا ضرور ہے۔یقیناً گنج پن کی جانب بڑھنا کس کو پسند ہوسکتا ہے مگر کچھ چیزوں کے ذریعے آپ اسے روک سکتے ہیں۔تو اگر آپ کو بھی اس مسئلے کا سامنا ہے تو یہ ویڈیو دیکھیں
Alopecia, Baldness, Falling hair Falling hair Baal Girna পড়ে যাওয়া চুল झड़ते बाल
Hair loss, also known as alopecia or baldness, refers to a loss of hair from part of the head or body. … Common types include: male-pattern hair loss, female-pattern hair loss, alopecia areata, and a thinning of hair known as telogen effluvium.
Causes, Symptoms, Diagnosis, and Treatment
#Nukta #Healath #alopecia #baldness खालित्य টাক