Why Do Pakistan-Afghanistan Crossings Like Torkham & Chaman Keep Closing
بارڈر بند ہونے کی اصل وجہ
پاکستان اور افغانستان کے سرحدی کراسنگ پوائنٹس جیسے طورخم، چمن، اور انگور اڈا اکثر لڑائی کے بعد بند ہوجاتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ ان بندشوں کی وجہ دہشت گردی یا سیکیورٹی خدشات ہیں، لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔ اس ویڈیو میں ہم ان بار بار ہونے والی سرحدی جھڑپوں کی اصل وجہ کا پردہ چاک کریں گے۔