اے آئی سے ویڈیوز بنائیں
AI Spokesperson Videos . Movio
ابھی چیٹ جی پی ٹی کا شور ختم نہیں ہوا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کی مدد سے ویڈیوز بنانے والی ویب سائٹ بھی آگئی ہے۔ اب آپ اپنے چینل، فیس بک، ٹک ٹاک کے لیے سپوک پرسن ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔
اے آئی سے ویڈیوز بنانے کا مطلب ہے ایک سافٹ ویئر کی مدد سے آپ ویڈیوز بنائی گے جس میں ایک روبوٹ خوبصورت آواز میں بولے گا۔ جیسا کہ آپ نیچے دی گئی ویڈیوز کے شروع میں دیکھ سکتے ہیں۔