ایک سے زائد شادیاں 4 شادیاں

ایک سے زائد شادیاں 4 شادیاں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آپ کو اس پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم آج جس دور میں جی رہے ہیں، اسلام اور کفر کی کشمکش کا دور ہے، اور اسلام دشمن طاقتیں ہر وہ حربہ آزما رہی ہیں جس سے اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کیا جائے۔ بدقسمتی سے مسلمان خود بھی قرآن و سنت سے دور اور ناواقف ہیں، چنانچہ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مسلمان اسلام دشمنوں کے پروپیگنڈے پر یقین کر لیتے ہیں۔ خاص طور پر اسلام میں ایک سے زائد شادیاں کرنے کا مسئلہ ایسا ہے جسے کافروں نے بہت بدنام کرنے کی کوشش کی اور ان کی یہ کوشش اس حد تک کامیاب رہی کہ آج کے دور میں دوسری شادی کا تصور کرنا بھی معیوب سمجھا جاتا ہے۔آج زنا کرنا آسان اور نکاح کرنا مشکل بنا دیا گیا ہے۔ چنانچہ اسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم نے تحریروں کا ایک ایسا سلسلہ شروع کیا ہے  جس میں ایک سے زائد شادیوں پر اسلام کے احکامات ، ترغیبات، دوسری شادی کے فضائل سمیت خاوند بیوی کی گھریلو زندگی سے متعلق رہنمائی کی شاہکار تحریریں شائع کی جائیں گی۔ ہمیں یقین ہے آپ کو یہ پیج پسند آئے گا، اور آپ اسے وٹس اپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پر ہمارے پیج کا لنک شیئر کریں گے۔

ایک سے زائد شادیاں 4 شادیاں polygamy

یہاں چند دین بعد نئی تحریر شائع کی جاتی ہے اور فہرست بڑھتی رہتی ہے

جزاک اللہ خیرا۔

الداعی الی الخیر سید عبدالوہاب شیرازی



ایک سے زائد شادیاں

دوسری شادی فوائد،فضائل مکمل فہرست 

Polygamy 4bv

04 کثرت سے نکاح کرو 03 ایک سے زائد شادیوں کے بارے میں سوالات 02 متعدد شادیاں اور خواتین کا تحفظ 01 مسلمان لڑکیاں غیروں کے ساتھ
08  دوسری شادی نہ کرنے کا بہانہ 07  بیویوں میں عدل کا مطلب 06  دور صحابہ میں نکاح کیسے 05 ایک شادی کرنے والے صحابہ 
12 ایک بیوی والوں کا انجام 11  سوکنوں کا جھگڑا اور دوسری شادی 10  زیادہ بچے اور ہماری جہالت 09  ترغیب نکاح وعدہ غنا
16  علماء زیادہ شادیاں کریں 15  اجتماعی شادی 14  اصولی بات 13  بیوی کے بغیر موت
20 پاکستان میں بے نکاحی لڑکیاں 19  خواتین کا دوسری بیوی بننے سے انکار 18   مرد پر ایک عورت کا قبضہ 17 بیوی خاوند کے بغیر کتنے دن رہ سکتی ہے 
24 دوسری شادی سے پہلی بیوی کا گھر اجڑتا ہے؟  23 چارشادیوں میں مساوات 22کیا آپ انصاف نہیں کرسکتے  21 بگڑے ہوئے دماغوں کی اصلاح 
 28 کامل انسان کی کیا علامت ہے۔؟  27 عورتوں کی شرح پیدائش زیادہ ہونے کی وجوہات  26 کیا دوسری شادی محض مباح کام ہے 25 دوسری شادی سے پہلے ذہن سازی کریں


ایک سے زائد شادیاں

ایک سے زائد شادیاں

دلہا کو نصیحتیں  مکمل فہرست

انتظار کریں 04  بیوی سے حسن سلوک 03  وٹہ سٹہ کی شادی 02  آٹھ عورتوں سے شادی نہ کریں 01  بیوی کا انتخاب کیسے کریں۔
انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں
انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں
انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں
انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں



ایک سے زائد شادیاں

دلہن کو نصیحتیں مکمل فہرست

انتظار کریں 04  باپ کی بیٹی کو نصیحت 03  خاوند کی عیب جوئی 02   شوہر کو ناراض کرنے والی 01  خاوند کو خوش رکھیں
انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں
انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں
انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں
انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں انتظار کریں

ایک سے زائد شادیاں

Polygamy, polygamy countries, polygamy relationship, polygamy marriage, polygamy religion, polygamy dating, Quran verse about marrying 4 wives, polygamy in Quran, polygamy in Islam, being a second wife in polygamy, second marriage in Islam in Urdu, husband in Islam, تعدد ازواج, دوسری شادی, شادی کے احکام, دلہن کو نصیحت, چار چار شادیاں,  

Polygamy & Islam

Polygamy is allowed in Islam, but it is subject to certain conditions and restrictions. According to Islamic law, a Muslim man is allowed to have up to four wives at the same time, but only if he can fulfill the following conditions:

Just treatment: A man must be able to treat all his wives equally and justly in terms of financial support, living arrangements, and emotional care. If he cannot treat them equally, he is not allowed to have multiple wives.
Consent: A man must seek the consent of his existing wife or wives before marrying another woman. If they do not give their consent, he cannot marry another woman.
Financial responsibility: A man must be financially capable of supporting multiple wives and their children without neglecting their basic needs.
Good intentions: A man must have good intentions for marrying another woman, such as wanting to provide for a widow or an orphan, rather than for lust or other wrongful reasons.

It is important to note that while Islam allows polygamy, it does not promote it or consider it mandatory. In fact, many Muslim men choose to have only one wife and view polygamy as a last resort in certain circumstances. Similarly, women are not encouraged or obligated to accept polygamous marriages, and they have the right to refuse a proposal or to request a divorce if they are not happy in a polygamous marriage.

Overall, polygamy is a complex and controversial issue that is subject to different interpretations and practices in different cultures and societies, including those that are predominantly Muslim.

Exit mobile version