ایٹم بم کیسے بنتا ہے؟
ایٹم بم کیسے بنتا ہے؟ یورینیم افزودگی اور ایٹمی طاقت رکھنے والے ممالک اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ ایٹم بم کیسے بنایا جاتا ہے، یورینیم کی افزودگی کیا ہوتی ہے، ایٹمی دھماکہ کیسے کام کرتا ہے، اور دنیا میں کن کن ممالک کے پاس ایٹم بم موجود ہیں۔ یہ بھی بتائیں گے کہ کون سے ممالک کے پاس ایٹم بم بنانے کی صلاحیت موجود ہے مگر انہوں نے ابھی تک اسے بنایا نہیں۔ ایران اور امریکا کے مذاکرات کا مقصد کیا ہے؟ مذاکرات ناکام ہوئے تو کیا ہوگا۔؟