اٹھرہ یعنی باربار حمل ضائع ہو جانا
اٹھرا یعنی باربار حمل ضائع ہونا ایک موذی مرض ہے، اس مرض کی وجوہات کیا ہیں علامات کیا ہیں اور قانون مفرد اعضاء کے مطابق اس کا آسان علاج کیا ہے اس ویڈیو میں دیکھیں۔ حکیم محمد اقبال ماہر قانون مفرد اعضاء۔
#Health #iqbal #Hakeem