اٹھرا اور اسقاط حمل

اٹھرا اور اسقاط حمل 1

اٹھرا اور اسقاط حمل

اٹھرا جیسے کے نام سے ظاہر ہے یہ 18 قسم کی بیماری ہوتی ہے جس میں بچہ پیدا ہونے کے چند منٹ یا چند گھنٹوں یا چند دنوں بعد مر جاتا ہے
علامات
بچے کا مرنے سے پہلے رنگ تبدیل ہو جاتا ہے بچہ نیلے رنگ یا کالے رنگ کا ہو جاتا ہے بچے کے ناخن سبز یا نیلے رنگ میں تبدیل ہو جاتے ہیں اٹھرا والا بچہ پیٹ میں ضائع نہیں ہوتا بلکہ اپنی مدت پوری ہونے پر پیدا ہوتا ہے اور پیدا ہونے کے بعد وصال کر جاتا ہے
جن عورتوں کے بچے ایک ماہ یا دو ماہ یا پانچ ماہ یا سات ماہ بعد ضائع ہو جائیں ان کو اٹھرا نہیں بلکہ اسقاط حمل کا مسئلہ ہوتا ہے جس کی کئی وجوہات ہیں
اٹھرا کیا چیز ہے یہ نہ تو سایہ کا مسئلہ ہے نہ کوئی جادو ٹونہ کچھ پیر اور تعویز کرنے والے ایسا کہتے ہیں ایسا کچھ نہیں بلکہ یہ خونی بیماری ہے
ماں کے خون اور جسم میں زہریلے مادے اور فاسد اجزاء کی زیادتی ہے جو کہ بچے کو ماں کے پیٹ میں خوراک کے ذریعے منتقل ہوتی ہے جب بچہ پیدائش کے بعد بیرونی ماحول میں آجاتا ہے تو اس میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ باہر کے ماحول سے لڑ سکے اور اس طرح بچہ میں موجود فاسد مواد سے موت واقع ہو جاتی ہے ایک اور بھی وجہ ماں کے دودھ کا کڑواپن جو انہی زہریلے اجزاء کی وجہ سے ہوتا ہے اس دودھ کو پینے سے بھی بچہ مر جاتا ہے ان زہریلے مادے کے اخراج کے لیے کچھ گھریلو ٹوٹکے بتاتا ہوں نوٹ فرما لیں یہ اٹھرا کا 100فیصد کامیاب علاج ہے

ھوالشافی

زہر مہرہ خطائی 5 تولہ یا حسب ضرورت لے کر اس کو 4 گھنٹے مسلسل رگڑائی کریں اس کو اب کپڑے سے چھان کر جو موٹی دوا بچے پھینک دیں یا رکھ لیں اس طرح 40 بار چھانئیں اس کے بعد جتنی دوائی ہے اس سے آدھا شہد ملا کر رکھ لیں ادھی رتی سے ایک رتی خالی پیٹ عرق مرکب مصفی سے دیں
نسخہ نمبر دو
دھماسہ تازہ 12تولہ لے کر باریک پیس لیں اس میں دو تولہ کشتہ سنگھ ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور دو گولی خالی پیٹ پانی سے دیں
ان دونوں نسخوں میں سے کوئی بھی نسسخہ استعمال کر سکتےہیں 40 دن تک مسلسل استعمال کریں ان شاء اللہ اٹھرا ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا

نوٹ ماں کا دودھ چیک کرنے کے لیے سنیاسی فارمولا بتا رہا ہوں کسی ٹیسٹ کی ضرورت نہیں رہے گی عورت کا دودھ لے کر کیڑوں کے بل کے اوپر ڈال دیں کیڑے دودھ پینا شروع کردیں گے ایک گھنٹے بعد آکر دیکھیں اگر کیڑے زندہ ہوں تو دودھ ٹھیک ہے اگر کیڑے مر جائیں تو دودھ کڑوا اور زہریلا ہے
جن خواتین کے بچے پیٹ میں مر جاتے ہیں ان کے لیے یہ نسخہ استعمال کریں یہ اٹھرا اور اسقاط حمل کی تمام بیماریوں کا علاج ہے
اجوائن چہار 50گرام
فلفل اسود50 گرام
برگ نیم 25گرام
پوست ھلیلیہ 25گرام
ٹکی پرمور 25گرام
کشتہ مراوید 50گرام
پرگڑاور چاندی کے ورق حسب ضرورت
تمام اشیاء کو سفوف بنا کر اخر میں کشتہ مراوید بعد میں شامل کریں اور اتنا گڑ ڈالیں کہ گولی بن جائے گولی بنا کر چاندی کے ورق چڑھا دیں

ترکیب استعمال

صبح شام ایک گولی روزانہ ہمراہ پانی سے پہلی گولی خالی کوکھ اگر ہو سکے تو ابزم سے استعمال کریں علاج سے پہلے حسب توصدقہ ضرور دیں
انشاءاللہ ہمیشہ کے اٹھرا ختم اولاد درازی عمر والی صحت مند اور اسقاط کی تمام اقسام میں موثر ہے یہ دوا بچے میں جان پڑنے تک استعمال کریں
دوا کسی طبیب سے تیار کرائیں یا ہم سے منگوانے کےلیئے مکمل ایڈرریس دیں
خود دوا بنانے کی اجازت تب ہوگی جب دوا سازی کا مکمل علم ہوا کھرلائ وغیرہ کا ورنا نقصان کی صورت میں ہم زمیندار نہیں ہوں گے

Related posts

Leave a Reply