ان پیج سے پی ڈی ایف کنورٹر
ان پیج سے پی ڈی ایف
ان پیج استعمال کرنے والوں کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ان پیج کی فائل یا کتاب کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے۔ ویسے تو اس کے لیے مختلف قسم کی جگاڑز لگائی جاتی ہیں 😛 ۔
لیکن آج میں آپ کو اس کا درست اور صحیح طریقہ بتاتا ہوں۔ کیونکہ آن لائن کچھ ایسی ٹولز ہیں جن کی مدد سے یہ کام آسانی اور جلدی کے ساتھ کیا جاسکتا ہے۔
ان پیج سے پی ڈی ایف یعنی ان پیج فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو ان پیج فائل میں CTRL+P کرنا ہے، یعنی جیسے آپ فائل کو پرنٹ کرتے ہیں اس طرح پرنٹ کی کمانڈ دینی ہے۔
اس کے بعد یہاں سے مائکروسافٹ ایکس پی ایس Microsoft XPS Document writer پرنٹر سلیکٹ کرنا ہے۔
اگر یہ پرنٹر یہاں آپ کو نہ نظر آئے تو اپنے لیپ ٹاپ کے کنٹرول پینل میں پرنٹر کی سیٹنگ میں جا کر اسے set as default کردیں یعنی ڈیفالٹ پرنٹر کی آپشن سلیکٹ کرلیں۔
اس طرح آپ کو ان پیج کی فائل کو پرنٹ کرتے وقت Microsoft XPS Document writer کی آپشن نظر آئے گی۔ اب آپ پیج سیٹنگ کرکے اسے پرنٹ کریں تو یہ OXPS Farmat میں سیو ہوگی۔
اب آپ مندرجہ ذیل لنکس میں سے کسی ایک پر کلک کرکے آپ oxps (او ایکس پی ایس) فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتے ہیں۔
1۔ online2pdf
2۔ convertio
3۔ aconvert
5. oxpstopdf
ایک اور مسئلے کا حل
پی ڈی ایف کنورٹ ایرر
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ کی ان پیج فائل بہت بڑی ہے یعنی کئی سو پیجز اور صفحات کی فائل ہے ایسی صورت میں آن لائن پی ڈی ایف کنورٹر بعض اوقات اسے کنورٹ نہیں کرتا۔ ایسی صورت میں آپ کو زیادہ سے زیادہ نوے یا ایک سو پیجز کی الگ الگ OXPS فائلز بنانی ہوں گی اس طرح جتنی فائلیں ہوں اتنی آپ کی پی ڈی ایف بن جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: وزن کے قدیم اور جدید پیمانے
کئی پی ڈی ایف فائلز کو ایک فائل بنانا
اب آپ ان دو یا تین چار فائلز کو ایک اور ٹول کی مدد سے ایک ہی فائل میں کنورٹ کرسکتے ہیں۔
اس مقصد کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل آن لائن ٹولز کا استعمال کرنا ہوگا۔
CONVERT INPAGE URDU (INP) FILE TO PDF FORMAT FREE ONLINE
INP to PDF
Save INP files (Urdu InPage) as PDF online & free
1) Requirements
- You are able to open and read the Inpage Urdu (INP) file on computer
- You are working on Windows Vista, Windows 7, Windows 8, Windows 8.1 or Windows 10
2) Save INP file as XPS file
you can create the PDF, First you have to make an XPS file on your computer.
This can be done directly in Windows, without any additional setup and takes only some seconds.
- Open your INP file with your standard application on your computer as usual.
- There go to File -> Print or just press
Ctrl + P
(Don’t worry, nothing is printed on paper!)
- Choose “Microsoft XPS Document Writer” as your printer.
- Click on “OK” or “Print”.
- Select a destination for your XPS file and click on “Save”.
Click here to Covert INP Format File to PDF Format
1۔ online2pdf
2۔ convertio
3۔ aconvert
5. oxpstopdf
PDF Joiner – Merge PDF Files Online for Free
Bind multiple PDF files into one online with Smallpdf, at no cost and in one simple click.
If you have multiple documents that you need to share or keep organised, chances are you are looking for a way to merge multiple PDF files into one single file. By following our simple steps below you can combine as many documents as you want, in just a matter of seconds, without the need for registration or installation.
How To Merge Two PDF Files
-
Drag and drop the two or more files you want to bind.
-
Rearrange the files or pages as needed.
-
When you’re ready, click ‘Merge PDF.’
-
Download your all-in-one document!
oXPS file to pdf online converter
Save INP files (Urdu InPage) as PDF online & free · Open your INP file with your standard application on your computer as usual.