انٹرویو حکیم سید نعمت علی

حکیم سید نعمت علی لمس سے طبی مزاج کی تشخیص

 

Hakeem Syed Nimat Ali interview 💊 Part 1 🌿 چھ نبض کل امراض حکیم سید نعمت علی

استاد الحکماء پروفیسر حکیم سید نعمت علی آف گوجرانوالہ کی مشہور کتاب چھ نبضیں کل امراض کی تفہیم کے لیے ان سے ملاقات اور انٹرویو


Hakeem Syed Nimat Ali 📌 Interview Part 2

مدارج مرض اور مدارج ادویہ ❤️ حکیم سید نعمت علی

مرد کی نبض دائیں ہاتھ میں دیکھنی چاہیے اور عورت کی نبض بائیں ہاتھ میں دیکھنی چاہیے اس کی وجہ کیا ہے؟ صحت کی نبض سے کیا مراد ہے؟ مدارج مرض کیا ہیں اور مدارج ادویہ کیا ہیں؟ بگڑی ہوئی نبض سے کیا مراد ہے۔ ان تمام سوالوں کی وضاحت حکیم سید نعمت علی صاحب نے اس ویڈیو میں کی ہے۔


Hakeem Syed Nimat Ali ⚡ Interview Part 3 🍜 مریض کو علامات کیسے بتائیں 

مریض کو کون کون سی علامات بتائیں اور کیسے کیسے بتائیں۔ آسان الفاظ میں طب کا خلاصہ یاد کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ حکیم نعمت علی صاحب کا تیار کردہ نصاب کیا ہے اور کل کتنی کتابیں ہیں؟


Hakeem Syed Nimat Ali 🚀 Interview Part 4 ✔ کیا موجودہ زمانے میں نبض سے تشخیص ممکن ہے

آج کل لوگ کیمکلز ملی غذائیں کھاتے ہیں تو کیا ایسے میں نبض سے درست تشخیص ممکن ہے۔ طب کے کتنے درجے ہیں اور طب علمی اور طب نظری اور طب اکتسابی اور طب وہبی کیا ہے۔


Hakeem Syed Nimat Ali 💊 Interview Part 5 💯 پیشانی اور پاوں سے تشخیص حکیم سید نعمت علی

ماتھے کی گرمی اور ٹھنڈک سے تشخیص پاوں گرم یا ٹھنڈے ہوں تو کیا مزاج ہے۔ حکیم سید نعمت علی صاحب نے تشخیص کا نیا طریقہ بتا دیا۔


Hakeem Syed Nimat Ali 💯 Interview Part 6 ✔️ حکیموں کے لیے خصوصی پیغام

استاد الحکماء پروفیسر حکیم سید نعمت علی صاحب کا طب یونانی اور قانون مفرد اعضاء کے حکیموں کے لیے خصوصی پیغام۔


Interview Part 7 💊 نبض سمجھنے کا آسان طریقہ ✔️ Hakeem Syed Nimat Ali

قانون مفرد اعضاء کے مطابق مفرد چھ نبض سمجھنے اور نبض دیکھنے کا آسان طریقہ


Hakeem Syed Nimat Ali 👀 Interview Part 8 🔊 طب یونانی پر پنجابی نظم

حکیم سید نعمت علی کی خصوصی پنجابی نظم اور اشعار خود ان کی زبانی سنیں۔


حکیم سید نعمت علی شاہ کی دونوں کتابیں ڈاون لوڈ کریں

چھ نبض کل امراض:  ڈاون لوڈ

چھ نبض چھ اسباق:  ڈاون لوڈ

 

Related posts

Leave a Reply