Bagram Airbase US Strategy 📌 tactics against Pakistan ✈️ Hidden motives strategies
امریکہ بگرام ایئربیس کو دوبارہ کیوں لینا چاہتا ہے؟ افغانستان کا بگرام ایئربیس امریکی حکمت عملی میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ کیا یہ محض ایک فوجی اڈہ ہے یا عالمی سیاست میں ایک اہم چال؟ اس ویڈیو میں جانئے: 🔹 بگرام ایئربیس کی تاریخ 🔹 امریکہ اسے دوبارہ کیوں حاصل کرنا چاہتا ہے؟ 🔹 پاکستان کے خلاف امریکی چالیں 🔹 دنیا بھر میں امریکی فوجی اڈوں کی تعداد اور مقامات 📌 اس تفصیلی تجزیے میں امریکہ کی فوجی حکمت عملی اور عالمی اثر و رسوخ کے راز جانیں۔