افغان نوجوان نے ریموٹ ٹینک تیار کرلیا

ریموٹ ٹینک

افغان نوجوان نے ریموٹ ٹینک تیار کرلیا

کچھ عرصہ پہلے ایک افغان انجینئر نے سپورٹس کار تیار کی تھی، ابھی اس کے چرچے ختم نہیں ہوئے کہ افغانستان کے تین نوجوانوں نے ایک ایسا چھوٹا سا ریموٹ ٹینک تیار کیا ہے جس کے ذریعے بندوق کا کارتوس فائر کیا جا سکتا ہے۔

ریموٹ ٹینک

اگرچہ ابھی تک دنیا کے کسی ملک نے افغان حکومت کو تسلیم نہیں کیا اور افغانستان ایک طویل چالیس سالہ جنگ کے بعد امن کا گہوارہ بنا ہے اور معاشی حالات بھی بہت خراب ہیں لیکن افغان نوجوان پرعزم ہیں کہ وہ دنیا کے نظر انداز کیے جانے کے باوجود بہت جلد اپنے پاوں پر کھڑے ہو جائیں گے۔

ریموٹ ٹینک

ریموٹ ٹینک

تفصیلات کے مطابق تین نوجوانوں نے ریموٹ کنٹرول ایک ایک ٹینک بنایا ہے جو چھروں والا بندوق کا کارتوس فائر کرتا ہے۔ اس ٹینک کا وزن 26 کلوگرام بتایا جاتا ہے۔

افغانستان ریموٹ ٹینک 4 1

اس طرح کا کارنامہ تعلیم، سائنس، اور معاشی بدحالی کے شکار افغانستان کے نوجوانوں کے عزم و ہمت کو ظاہر کرتا ہے۔

ریموٹ ٹینک

اختراع و ساخت تانک محاربوی افغانستان

این تانک 26 کیلو وزن دارد، جا بجا دور می خورد ، از طریق ریموت کنترول می شود ، فیر می کند و ده ها اپشن های دیگر دارد.

Related posts

Leave a Reply