افغان قونصلیٹ کا غیر متوقع بیان
پشاور میں افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے ایک اہم پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کے ساتھ ہمیشہ اخوت، ہمدردی اور بھائی چارے کا سلوک کیا۔ پاکستان نے انہیں وہی تعلیمی سہولیات، صحت کی سہولتیں اور آزادی دی جو پاکستانی عوام کو حاصل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مہاجر و انصار کی مثال کو زندہ کیا، اور دنیا کو دکھایا کہ اسلامی اخوت کیا ہوتی ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جائیں اور افغانستان کی تعمیر و ترقی میں حصہ لیں۔ مزید برآں، اس ویڈیو میں جنرل اسد درانی اور جنرل نعیم خالد لودھی نے میڈیا کے اس جھوٹ کو بے نقاب کیا ہے کہ کیسے افغانستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، اور اصل حقائق کو چھپایا جاتا ہے۔
📌 اس ویڈیو میں جانیں: پاکستان کی افغان مہاجرین کے لیے خدمات افغان قونصل جنرل کا اہم بیان میڈیا کا کردار اور سچائی جنرل اسد درانی اور جنرل لودھی کا تجزیہ