افغانستان کو خطرناک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

USA Removes Afghanistan from Threat List US Afghanistan Relations Improve امریکا نے افغانستان کو خطرناک ممالک کی فہرست سے نکال دیا 1

افغانستان کو خطرناک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

🌍 امریکا اور افغانستان کے تعلقات میں بڑی پیش رفت! امریکی انٹیلیجنس ایجنسی کی حالیہ سالانہ رپورٹ میں افغانستان کو قومی سلامتی کے خطرات کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔ کیا یہ تعلقات میں بہتری کی علامت ہے؟ کیا امریکا طالبان حکومت کو قبول کرنے جا رہا ہے؟ جانئے اس ویڈیو میں تفصیلات۔ 🔹 دشمنی ایک دن ختم ہونی ہے، دشمنی قیامت تک نہیں چلے گی! 🔹 امریکا اور افغانستان کے تعلقات میں تبدیلی کیوں آ رہی ہے؟ 🔹 طالبان حکومت اور عالمی سطح پر اس کے اثرات 🔹 افغانستان کی موجودہ صورتحال اور عالمی سیاست

USA Removes Afghanistan from Threat List | Relations Improve



📰 ۔۔۔۔ سن 2025 کی سالانہ رپورٹ: https://www.nuktaguidance.com/annual-threat-assessment/

🔹 USA Removes Afghanistan from Threat List | US-Afghanistan Relations Improve #افغانستان #امریکا_افغانستان_تعلقات #طالبان_حکومت 🏛 #عالمی_سیاست 🌍 #BreakingNews

Related posts

Leave a Reply