پچھلے چند سالوں سے آن لائن قرآن ٹیچنگ کا بہت زیادہ رجحان ہوا ہے۔ جو کہ خوش آئند ہے، کیونکہ یورپی ممالک میں مساجدبہت کم ہیں۔ ایسے میں پاکستان سے قاری اور علماء یورپ میں رہنے والے مسلمان بچوں کو قرآن سکھاتے ہیں۔ لیکن اکثر قاری حضرات کو انگلش نہیں آتی ایسے میں اس ایپ کی مدد سے ضروری بول چال کے جملے سیکھے جاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آن لائن قرآن ٹیچنگ میں کام آنے والا ضروری نصاب بھی اس ایپ میں موجود ہے۔
Related posts
ایلون مسک کی نئی ای میل سروس
ایلون مسک کی نئی ای میل سروس ایلون مسک نے جی میل اور دیگر ای میل...ذوالفقار علی بھٹو کیس: چیف جسٹس کا اضافی نوٹ
ذوالفقار علی بھٹو کیس: چیف جسٹس کا اضافی نوٹ ذوالفقار علی بھٹو کیس پاکستان کی عدالتی...نیشنل کونسل فار طب انعامات تقسیم
نیشنل کونسل فار طب انعامات تقسیم مورخہ 17 دسمبر بروز اتوار صدر نیشنل کونسل فارطب محترم...