ہمالین سفید شہد

ہمالین سفید شہد

ہزارہ ڈویژن، قراقرم، اور ہمالیہ کے پہاڑوں اور جنگلوں میں آزاد مکھی کا ہمالین سفید شہد جو جڑی بوٹیوں کے پھولوں کے اجزاء، طاقت اور توانائی کا خزانہ ہے۔

یہ شہد نایاب اور کم دستیاب ہوتا ہے، جسے پہاڑوں میں رہنے والے لوگوں کے گھروں سے آدھا آدھا کلو، ایک ایک کلو جمع کیا جاتا ہے، اسی لیے مارکیٹ میں پائے جانے والے عام شہد کے مقابلے میں اس کی قیمت کچھ زیادہ ہوتی ہے۔

صرف وٹس اپ: 03470005578

 

Leave a ReplyCancel reply

Exit mobile version