سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
مہربان فاونڈیشن

مہربان فاونڈیشن اگست 2021 اجلاس

سید عبدالوہاب شاہ
535 مشاہدات
مہربان فاونڈیشن اگست 2021 اجلاس

مہربان فاونڈیشن اگست 2021 اجلاس

22 اگست 2021 کو مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ اجلاس میرے گھر منعقد ہوا

اجلاس کا آغاز مولانا سید عبد الوھاب شاہ کی تلاوت کلام پاک و ترجمہ سے ہوا

اس کے بعد مولانا نیاز علی شاہ صاحب نے اسلام کی ابتداء اور انتہاء کے حوالے سے حدیث شریف بیان فرمائی

اور مولانا عمیر شاہ صاحب نے نعتِ رسول مقبول ﷺ پیش فرمائی

اجلاس میں فاونڈیشن کے تمام ارکان نے شرکت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا آج کے اجلاس کا اھم ایجنڈا فاونڈیشن کی رجسٹریشن کے حوالے سے تھا اور سب حضرات نے اس بات پر اتفاق کیا کہ رجسٹریشن کے کام کو اس ھفتہ کے اندر منطقی انجام تک پہنچایا جاۓ

اور یہ بھی فیصلہ ہوا کہ اگلا اجلاس خصوصی نھیں بلکہ عمومی اجلاس ہوگا جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے تمام سادات برادری کو مدعو کیا جاۓ گا

اس اجلاس میں دو نئے حضرات قاری نیاز علی شاہ اورمحترم جناب مظہر حیات صاحب فاونڈیشن کا رکنیت فارم بھر کر ممبر بنے

اجلاس کے آخر میں مولانا فرقان شاہ صاحب کے والد صاحبؒ جو حال ھی میں انتقال کر گے تھے انکے لیے فاتحہ خانی اور دعاۓ مغفرت بھی فرمائی اور افغانستان کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کا اھتمام کیا گیا

مغرب سے پہلے اجلاس اختتام پذیر ہوا

الله پاک سے دعاگو ھیں کہ الله پاک اس فاونڈیشن کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرماۓ اور اس فاونڈیشن کو اپنے مقاصد میں کامیاب و کامران فرماۓ

سیکرٹری اطلاعت سید عطاء الله شاہ شیرازی شعبہ نشرواشاعت مہربان فاونڈیشن اسلام آباد

مہربان ٹرسٹ فاطمہ مسجد گولڑہ اسٹیشن اسلام آباد

03215083475

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

مہربان فاونڈیشن ماہانہ اجلاس13 نومبر 2022مہربان فاونڈیشن
662

مہربان فاونڈیشن ماہانہ اجلاس13 نومبر 2022

مہربان فاونڈیشن ماہانہ اجلاس13 نومبر 2022 آج 13 نومبر بروز اتوار بوقت 4 بجے سہ پہر چیئرمین مہربان فاونڈیشن سید عبدالوہاب شاہ کے گھر اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کا آغاز مولانا فرقان شاہ کی تلاوت قرآ

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
مفت علاج کا شاندار نظاممہربان فاونڈیشن
760

مفت علاج کا شاندار نظام

مفت علاج کا شاندار نظام علماء کے لیے خوشخبری کم آمدن رکھنے والے وابستگان مساجد ومدارس وجامعات کیلئے مفت علاج کا شاندار نظام (*خادم۔ موذن- امام- مدرس۔ قاری۔ خطیب- مفتی اور انکی خواتین) ہم سب جانتے ہیں

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس 3جولائی 2022مہربان فاونڈیشن
628

مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس 3جولائی 2022

مہربان فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس بروز اتوار 3جولائی 2022کو مفتی سید عبید اللہ شاہ صاحب کے گھر منعقد ہوا ۔اجلاس کاافتتاح بندہ ناچیز کی تلاوت سے ہوا/ بعد از تلاوت کے مولانا عبد الوھاب شاہ صاحب نے ایک حدی

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←