سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
طب و صحت

فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول

سید عبدالوہاب شاہ
8 مشاہدات
فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول

فاضل طب والجراحت امتحانات شیڈول 2025

قومی طبی کونسل نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (نکتہ گائیڈنس نیوز) قومی طبی کونسل حکومت پاکستان نے فاضل الطب و الجراحت کے سالانہ امتحانات 2025 اور ضمنی امتحانات 2024 کے لیے مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امتحانات 6 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہیں گے اور روزانہ صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔ کونسل کے مطابق عملی مضامین کا شیڈول علیحدہ طور پر جاری کیا جائے گا۔

امتحانی شیڈول فاضل الطب و الجراحت 2025

نمبر شمار دن تاریخ سال اوّل سال سوم سال دوم سال چہارم عملی امتحانات
1 پیر 06-10-2025 کلیات قانون مطب — — مطب سوم
2 منگل 07-10-2025 — — میزان الطب مطب مطب چہارم
3 بدھ 08-10-2025 علم الادویہ معالجات — — علم الادویہ اول
4 جمعرات 09-10-2025 — — علم الادویہ علم الجراحت علم الجراحت چہارم
5 جمعہ 10-10-2025 حفظان صحت طب قانونی و علم السموم — —  —
6 ہفتہ 11-10-2025 —  — تشریح الابدان  امراض نسواں و اطفال تشریح الابدان دوم
7 اتوار 12-10-2025 تشریح الابدان ماہیت الامراض — — تشریح الابدان اول
8 پیر 13-10-2025 —  — دوا سازی معالجات دوا سازی (دوم)
9 منگل 14-10-2025 منافع الاعضاء علم القابلہ  —  — منافع الاعضاء اوک
10 بدھ 15-10-2025 — — منافع الاعضاء امراض معتدیہ وبائیہ منافع الاعضاء (دوم)
11 جمعرات 16-10-2025 تاریخ طب تشخیص — — تشخیص سوم
12 جمعہ 17-10-2025 — — کلیات قانون طبی نفسیات —
جس روز مضمون کا تحریری امتحان ہوگا اسی روز اس کا پریکٹیکل بھی ہوگا۔
اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

مہربان شفاء خانہطب و صحت
3

مہربان شفاء خانہ

مہربان شفاء خانہ روحانی و جسمانی سکون کا مرکز اسلام آباد کے معروف علاقے گولڑہ اسٹیشن روڈ پر واقع مہربان شفاء خانہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں جسمانی و روحانی امراض کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندیطب و صحت
8

ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی

ایف ٹی جے حکیموں پر حجامہ کی پابندی: اسلام آباد ہیلتھ کیئر کا نیا فیصلہ اسلامی و یونانی طب میں حجامہ یعنی خون نکالنے کا طریقۂ علاج نہایت مؤثر، مقبول اور سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت ہے، جسے دنیا بھر میں طبِ م

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
روماٹائیڈ آرتھرائٹسطب و صحت
894

روماٹائیڈ آرتھرائٹس

روماٹائیڈ آرتھرائٹس 𝐑𝐡𝐞𝐮𝐦𝐚𝐭𝐨𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬 آرتھرائٹس کی ایک قسم روماٹائیڈ آرتھرائٹس ہے جس کو عام زبان میں گنٹھیا بھی کہا جاتا ہے۔ جس میں آپ کا مدافعتی نظام آپ کے جسم کے صحت مند خلیوں

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←