سید عبدالوہاب شاہ شیرازی کے فکری و تحقیقی مضامین کا باضابطہ پلیٹ فارم
ایپلی کیشن

تقسیم میراث کیلکولیٹر

سید عبدالوہاب شاہ
3,055 مشاہدات
تقسیم میراث کیلکولیٹر

inheritance calculator

ہرانسان نے بالاخر مرنا ہے، مرتے ساتھ ہی اس نے اپنی زندگی میں‌دنیا کا جو مال کمایا یا جمع کیا تھا اس پر وارث قابض ہوجائیں گے. بحیثیت مسلمان اللہ تعالیٰ‌نے ہمیں‌دنیا میں‌زندگی گزارنے کی پوری پوری رہنمائی اور گائیڈنس دی ہے. یہاں تک کہ مرنے والا مر جاتا ہے تو پیچھے رہ جانے والے وارثؤں کو بھی اللہ تعالیٰ نے اس مال میراث کو تقسیم کرنے کی پوری گائیڈنس دی ہے. تقسیم میراث‌کا قانون قرآن میں بیان ہوا ہے. لیکن بدقسمتی سے بہت کم لوگ میراث شریعت کے مطابق تقسیم کرتے ہیں. میراث کو تقسیم کرنے کا ایک خاص‌طریقہ ہوتا ہے جسے سمجھنا ہر کس و ناکس کی بات نہیں ، لیکن اب جدید دور اور جدید ٹیکنالوجی کی مددسے ہر پڑھا لکھا شخص ٹھیک ٹھیک شریعت کے مطابق بالکل درست تقسیم میراث‌کرسکتا ہے. بس اس کے لیے آپ کو کرنا یہ ہے کہ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے

Meeras Calculator

میراث کیلکولیٹر انسٹال کرنا ہے. اس کیلکولیٹر میں اردو انگلش دونوں زبانوں میں تقسیم میراث‌صرف دو سے تین منٹ میں‌کی جاسکتی ہے. مکمل طریقہ کار اسی لنک پر موجود ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے میراث کیلکولیٹر یہاں سے ڈاون لوڈ کریں

طریقہ کار کی ویڈیو

اس کالم کو شیئر کیجیے:
سید عبدالوہاب شاہ

تحریر: سید عبدالوہاب شاہ

بانی و ایڈیٹر نکتہ گائیڈنس (Nukta Guidance)

آپ کے فکری مضامین اور اصلاحی تجزیات پچھلے کئی سالوں سے لاکھوں قارئین تک پہنچ رہے ہیں، جن کا بنیادی مقصد فکری شعور اور اسلامی علوم کی حقیقی تفہیم ہے۔

اس کیٹگری کے مزید اہم کالمز

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہایپلی کیشن
392

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہایپلی کیشن
335

Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ

Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ درس نظامی مدارس میں پڑھایا جانے والا دینی نصاب ہے جو آٹھ سالوں پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←
درس نظامی درجہ رابعہ ایپایپلی کیشن
383

درس نظامی درجہ رابعہ ایپ

درس نظامی درجہ رابعہ ایپ Dars Nizami Darj4 درجہ رابعہ درس نظامی مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا آٹھ سالہ نصاب ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چوتھے سال یعنی درجہ رابعہ یا ثانویہ خاصہ کی تمام کتب

سید عبدالوہاب شاہمکمل تحریر پڑھیں←